• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
Three Bodies Recovered From Turbat

لیویز ذرائع کے مطابق تربت کے علاقے تمپ سے3  افراد کی لاشیں ملی ہیں، تینوں افراد کو فائرنگ کر کے قتل کیا گیا ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ مقتولین کی شناخت ارشاد، ولید اور عامر کے نام سے ہوئی ہیں، جو مقامی افراد بتائے جاتے ہیں۔ مقتولین کی لاشیں سیکورٹی فورسز نے لیویز حکام کے حوالے کیں۔

ذرائع کے مطابق قانون نافذ کرنے والے اداروں نے اس حوالے سے تحقیقات شروع کردی ہے۔

تازہ ترین