• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جے ٹی آئی نظریاتی ضلع کوئٹہ کا اجلاس

کوئٹہ(سٹی ڈیسک) جمعیت طلباء اسلام نظریاتی ضلع کوئٹہ کا نمائندہ اجلاس جمعرات 28ستمبر کو دو بجے دن زیرصدارت سمیع اللہ شابوی ہو گا تمام یونٹوں کے صدور، جنرل سیکرٹری اور عاملہ کے اراکین کو بروقت شرکت کی تاکید کی گئی ہے۔
تازہ ترین