خیرپورناتھن شاہ(نامہ نگار)دادو پریس کلب کے عہدیداران کے انتخابات برائے سال 18. 2017 ہوئے۔جس میں صدر طارق لغاری،نائب صدر نظام شیخ،جنرل سیکریٹری ولی چانڈیو،جوائنٹ سیکریٹری غوث جھتیال آڈیٹر رضوان منگی اور خازن عظیم ببر کو منتخب کیا گیا۔
مارکو روبیو کا کہنا ہے کہ خصوصی ایلچی وٹکوف جنگ بندی مذاکرات پر دن رات کام کر رہے ہیں، وٹکوف نے کافی کامیابی حاصل کی اور وہ معاہدے کے قریب ہیں۔
پولیس کے مطابق قتل کا فیصلہ جرگے کے سربراہ عصمت اللّٰہ نے دیا تھا، لڑکی کو 17 اور 18 جولائی کے درمیانی رات گلا دبا کر قتل کرکے دفنایا گیا۔
وزیرخارجہ اسحاق ڈار نے ابوظبی میں متحدہ عرب امارات کے وزیرخارجہ شیخ عبداللہ بن زید النہیان کے ساتھ ملاقات کی۔
محسن نقوی کا کہنا ہے کہ دفتر خارجہ، بلوچستان حکومت اور سیکیورٹی ایجنسیوں سے طویل مشاورت کے بعد عوام کے تحفظ اور نیشنل سیکیورٹی کے پیش نظر یہ مشکل فیصلہ کرنا پڑا۔
غزہ میں مخصوص علاقوں پر حملوں میں وقفے کے اعلان کے باوجود اسرائیلی فوج کے حملے جاری ہیں۔
ترجمان سپارکو کا کہنا ہے کہ پاکستان نے ریموٹ سینسنگ سیٹلائٹ لانچ کے لیے تیار کر لیا۔
ورلڈ یونیورسٹی گیمز 2025 جرمنی میں پاکستانی دستے کی شرکت کے معاملے میں سنگین کوتاہیاں اور بے ضابطگیوں کے معاملے پر انتخاب اور دو کھلاڑیوں کی گمشدگی کے معاملے پر تحقیقاتی کمیٹی قائم کردی گئی ہے۔
سابق لیبر رہنما جیرمی کوربن نے اعلان کیا ہے کہ وہ سابق لیبر رکن پارلیمنٹ زارہ سلطانہ کے ہمراہ ایک نئی سیاسی جماعت قائم کر رہے ہیں جس کا نام عارضی طور پر’یئور پارٹی (Your Party)‘ رکھا گیا ہے۔
اس حوالے سے ترجمان کا مزید کہنا ہے کہ گدھے کے گوشت کی سپلائی میں ملوث مقامی افراد کا سراغ لگایا جارہا ہے۔
جسٹس سیکریٹری شبانہ محمود نے لیبر پارٹی لیڈر اور وزیراعظم سر کیئر اسٹارمر پر زور دیا ہے کہ وہ فلسطین کو بطور ریاست تسلیم کریں۔
ماہرین کا کہنا ہے کہ ہڈی پر موجود زخموں سے ظاہر ہوتا ہے کہ اس بچے کی گردن تیز دھار آلے سے کاٹی گئی تھی۔
انسٹاگرام ویڈیو میں بشریٰ انصاری نے پرانے کلاسیکی گانے گائے اور ان پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ ہمارے زمانے کے سارے گانے مرد کی خوشی کے گرد گھومتے تھے
پچھلے ہفتے کے ٹورنامنٹ میں میکائیل نے امریکی پلیئر راس جونسن کو ہرایا تھا۔
سنیما کے عملے نے مداخلت کرتے ہوئے حاضرین سے تعاون کی درخواست کی اور صفائی کا کام شروع کیا
اداکار فیضان خواجہ نے شوبزانڈسٹری میں پیش آنے والے مالی اور ذہنی دباؤ کے بارے میں انکشاف کرتے ہوئے کہا کہ اگر میرے والد اس انڈسٹری کا حصہ نہ ہوتے تو میں شاید خودکشی کرلیتا۔
مصر کی سرحد سے جنگ سے متاثرہ غزہ میں امدادی سامان سے لدے ہوئے ٹرک پہنچنا شروع ہوگئے۔