یمنیٰ زیدی میک اُپ اور اسٹائلنگ کے بجائے صرف اداکاری پر دھیان دیتی ہیں: ہمایوں سعید
پاکستان شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار ہمایوں سعید نے ساتھی اداکارہ یمنیٰ زیدی کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ ان کا میک اِپ اور اسٹائلنگ پر بالکل دھیان نہیں ہوتا بلکہ ان کی توجہ پوری طرح کام پر ہوتی ہے۔