• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ٹیوب ویل بور میں گرنے والے بچے کو مردہ حالت میں نکال لیا گیا

فائل فوٹو
فائل فوٹو

چمن کے علاقے انزرگی کاریز میں ٹیوب ویل بور میں گرنے والے 3 سال کے بچے کو مردہ حالت میں نکال لیا گیا۔

پی ڈی ایم اے کے مطابق بچے کو 30 گھنٹے بعد ٹیوب ویل بور سے نکالا گیا۔

حکام کا کہنا ہے کہ بچہ گزشتہ شب ٹیوب ویل میں گرنے کے بعد شدید زخمی ہوا تھا، بچہ ریسکیو کرنے سے قبل انتقال کر گیا۔ 

ڈی جی پی ڈی ایم اے جہانزیب خان نے بتایا کہ کوشش تھی کہ بچے کو صحیح سلامت نکالا جائے لیکن ممکن نہیں ہوسکا۔

قومی خبریں سے مزید