• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بینک اور کیش وینز ڈکیتیوں کی تحقیقات CTD منتقل کرنے کا فیصلہ

فائل فوٹو
فائل فوٹو

بینک اور کیش وینز ڈکیتیوں کی تحقیقات سی ٹی ڈی کو منتقل کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

پولیس ذرائع کے مطابق اسلام آباد پولیس نے پنجاب، سندھ اور خیبر پختونخوا پولیس سے رابطہ کیا ہے۔

پولیس کا کہنا ہے کہ 28 اکتوبر کو لاہور کے تھانہ رائیونڈ کے علاقے میں بھی اسی طرز کی واردات ہوئی۔

پولیس نے بتایاکہ اس سے قبل کراچی میں بھی کیش وین پر ڈکیتی کا واقعہ رونما ہو چکا ہے۔

قومی خبریں سے مزید