• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کوئٹہ (آئی این پی )صوبائی دارالحکومت کوئٹہ کے علاقے سمنگلی میں مسلح شخص نے فائرنگ کرکے ایک شخص کو زخمی کردیا اور فرار ہوگیا۔ پولیس کے مطابق گزشتہ روز سمنگلی میںایک مسلح شخص نے فائرنگ کرکے منیر احمدنامی شخص کو زخمی کردیا اور فرار ہوگیا ۔
تازہ ترین