• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پسنی میں سرچ آپریشن کے دوران ایک گھر سے اسلحہ برآمد

کوئٹہ (این این آئی) گوادر کی تحصیل پسنی میں لیویز کا سرچ آپریشن کلا شنکوف اور 48راؤنڈ ز برآمدکرلیےاسسٹنٹ کمشنر پسنی کے مطابق اتوار کو لیویز فورس نے پسنی کے علاقے امبی اور گرد ونواح میں شرپسندوں کی موجود پر سرچ آپریشن کیااس دوران ایک گھر سے کلاشنکوف بمعہ دو میگزین اور 48راؤنڈز قبضے میں لےلیےتاہم کوئی گرفتاری عمل میں نہیں آئی۔
تازہ ترین