• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

یونٹ سیکرٹریز‘ڈپٹی سیکرٹریز اورضلعی کونسلرز کااجلاس 20اکتوبرکوہوگا‘ بی این پی کوئٹہ

کوئٹہ ( پ ر ) بلوچستان نیشنل پارٹی ضلع کوئٹہ کے بیان کے مطابق بی این پی کوئٹہ ڈسٹرکٹ کے تمام یونٹ سیکرٹریز ڈپٹی یونٹ سیکرٹریز ضلعی کونسلرز کا ایک اہم مشترکہ اجلاس 20اکتوبر سہ پہر تین بجے ارباب ہائوس کلی احمد خان زئی سریاب میںہوگا
تازہ ترین