• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سابق چیف جسٹس اجمل میاں کے سوئم میں ممتاز شخصیات کی شرکت

کراچی(اسٹاف رپورٹر) سابق چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس اجمل میاں کے سوئم کے سلسلے میں ڈی ایچ اے کی مسجد مصطفیٰ میں منعقدہ قرآن خوانی میں ممتازسیاسی ،سماجی و ادبی شخصیات سمیت وکلاء اور ججز کی بہت بڑی تعداد شریک ہوئی جس میں جسٹس عرفان سعادت، جسٹس عقیل عباسی، جسٹس محمد علی مظہر،جسٹس محمد اقبال کلہوڑو،جسٹس سید حسن اظہر رضوی، جسٹس عقیل احمد عباسی،جسٹس آفتاب احمد گوہر،جسٹس عبدالمالک، ہائی کورٹ بار کے صدر شہاب سرکی اور دیگر شامل ہیں۔
تازہ ترین