جیو ٹی وی ڈرامہ سیریل ’ خان ‘کی آخری قسط کل نشر کی جائے گی۔ ’خان‘ کا مرکزی کردار منجھے ہوئے اداکار نعمان اعجاز نے ادا کیا جبکہ بطور اداکارہ شائستہ لودھی نے بھر پور کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔
دیکھیے ڈرامہ سیریل خان جمعہ شب نو بجے جیو ٹی وی پر۔
اداکارہ شارمن سہگل نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر لوگوں کے منفی تبصروں اور تنقید کے بعد صارفین کیلئے تبصروں کا آپشن مکمل بند کردیا ہے۔
نگراں دور حکومت میں 250 ارب روپے کی28 لاکھ میٹرک ٹن گندم درآمد کی گئی، موجودہ حکومت میں 80 ارب روپے کی7 لاکھ میٹرک ٹن گندم پاکستان پہنچی۔
وزیرِ اعلیٰ خیبر پختون خوا علی امین گنڈاپور کا کہنا ہے کہ فارم 47 کی حکومت اور ان کے غیر قانونی نوٹیفائیڈ گورنر کی اہمیت نہیں۔
وزیرِاعظم شہباز شریف کا سعودی شاعر، ادیب، مصنف شہزادہ بدر بن عبد المحسن کے انتقال پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔
وزیرِ صحت پنجاب خواجہ عمران نذیر کا کہنا ہے کہ بشریٰ بی بی کی صحت کے معاملے پر میڈیکل بورڈ بنایا ہے، انہیں بھرپور میڈیکل سہولتیں دی جا رہی ہیں، بشریٰ بی بی ہشاش بشاش اور بالکل ٹھیک ہیں، پشاور میں احتجاج والا نہیں خدمت والا کنٹینر لائے ہیں۔
پاکستان تحریکِ انصاف کے رہنما اسد قیصر نے ڈاکٹر یاسمین راشد کی تعریف کرتے ہوئے کہا ہے کہ اُنہیں خراجِ تحسین پیش کرنے کے لیے میرے پاس الفاظ نہیں ہیں۔
پولیس نے میرپورخاص کے علاقے رنگ روڈ پر کارروائی کرتے ہوئے ہرن کے بچوں کی اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنا دی۔
کراچی کے علاقے شرافی گوٹھ میں ملیر بند کے قریب سے گزشتہ روز خاتون کی لاش ملنے کے واقعے کا مقدمہ تھانہ شرافی گوٹھ میں سرکار کی مدعیت میں درج کرلیا گیا۔
گجرات میں خواجہ سرا پر پولیس کے تشدد کے خلاف خواجہ سراؤں نے تھانہ صدر کھاریاں پر پتھراؤ کیا ہے۔
ان کا مزید کہنا تھا کہ صوبائی حکومت توہین عدالت کی مرتکب بھی ہو سکتی ہے۔
خضدار کے سی ٹی ڈی تھانے میں نامعلوم ملزمان کے خلاف دھماکے کا مقدمہ درج کر لیا گیا۔
آسٹریلیوی پولیس کا کہنا ہے کہ انہوں نے ایک شخص پر چاقو سے حملہ کرنے والے 16 سالہ نوجوان حملہ آوار کو فائرنگ کر کے ہلاک کر دیا ہے۔
او آئی سی سربراہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیرِ خارجہ نے غزہ میں جاری اسرائیلی حملوں پر گہری تشویش کا اظہار کیا۔
وزیر داخلہ محسن نقوی نے شہید ہونے والے کانسٹیبل عثمان غنی کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ شہداء کی قربانیاں ضائع نہیں جانے دیں گے۔
لاہور اور کراچی میں عوام کی سہولت کے لیے ایک پاسپورٹ آفس 24 گھنٹے کھلا رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
نئے گورنر بلوچستان شیخ جعفر مندوخیل کل اپنے عہدے کا حلف اٹھائیں گے۔