• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

روہنگیا واقعات کی ذمہ دار عالمی برادری ہے، ٹلرسن

International Community Is Responsible For The Rohingya Crisis Tillerson

روہنگیا کے واقعات کی اصل ذمے داری عالمی برادری پر عائد ہوتی ہے، بین الاقوامی برادری کا صورت حال پر خاموش رہنا بے حسی کے سوا اور کچھ نہیں ہے۔

Tillerson-Myanmar222

غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکی وزیر خارجہ ریکس ٹلرسن نے افسوس کے ساتھ کہا ہے کہ روہنگیا کے واقعات کی اصل ذمے داری عالمی برادری پر عائد ہوتی ہے۔ریکس ٹلرسن نے یہ بات عالمی مرکز برائے حکمت عملی امور اور بھارت و امریکی تعلقات کے حوالے سے منعقدہ ایک پینل سے خطاب کے دوران کہی۔

انہوں نے کہا کہ ہم میانمار میں جمہوریت کے فروغ کے حامی ہیں اور امید کرتے ہیں کہ وہاں کی حکومت اس مسئلے کو حل کر لے گی۔

Tillerson-Myanmar333

واضح رہے کہ میانمار میں 70 کی دہائی سے اب تک نسلی بنیادوں پر تقریباً20 لاکھ روہنگیا مسلمانوں کا 84 فیصد قتل کے ڈر سے ہمسایہ ممالک میں پناہ لیے ہوئے ہے۔

تازہ ترین