• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ناروے ، خاتون نے ویڈیو گیم ’دی لیجنڈ آف زیلڈا‘ کے 18سو سے زائدکریکٹرز جمع کرلئے

اوسلو( مانیٹرنگ ڈیسک) 1986کے مشہور ویڈیو گیم ’دی لیجنڈ آف زیلڈا‘جہاں بچوں سمیت بڑوں میں بے حد مقبول ہے وہیں اس کے کئی مداح بھی اس ویڈیو گیم سے منسوب کئی اشیاء اپنے پاس جمع رکھنے کا بھی خوب شوق رکھتے ہیں۔ناروے سے تعلق رکھنے والی ایسی ہی لڑکی بھی اس ویڈیو گیم کے سحر میں ایسی جکڑی ہے کہ اس نے ابتک ʼدی لیجنڈآف زیلڈاʼکے کٹی کریکٹرز مختلف شکل میں اپنے پاس جمع کر لئے ہیں جس کے بعد اس کا نام گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں بھی درج کرلیا گیا ہے۔اس لڑکی کے پاس اس گیم کے ہزاروں کھلونے اور اس کی تھیم پر مبنی کئی اشیاء کی شکل میں موجود ہیں جو وہ 2008 سے اپنے پاس جمع کر رہی ہے۔
تازہ ترین