• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈی ایس ریلوے ملتان کا چناب ویسٹ بینک ،کندیاں سیکشن کا معائنہ

ملتان(سٹاف رپورٹر)ڈی ایس ریلوے ملتان علی محمد آفریدی نے ڈویژنل افسران کے ہمراہ چناب ویسٹ بنک - کندیاں سیکشن کا معائنہ کیا،اس دوران انہوں نےمظفر گڑھ‘ تھرمل پاور‘ بدھ‘ لعل پیر‘ محمود کوٹ‘ گرمانی‘ سنانواں‘ کوٹ ادو‘ تونسہ‘ شادن لُنڈ‘بستی درویش‘ ڈی جی خان اور کندیاں سٹینشوں کی پڑتال کے دوران سگنل‘ ٹریک اور دیگر امور کا جائزہ لیا۔
تازہ ترین