• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گورنمنٹ آفیشلزکوآپریٹو ہاؤس بلڈنگ سوسائٹی ملتان کےسابق جنرل سیکرٹری اور سابق صدر کی ضمانت منظور

ملتان (سٹاف رپورٹر)ہائیکورٹ ملتان بنچ نے کرپشن کیس کے ملزموں 2سرکاری ملازمین کی5، 5 لاکھ روپے کے ضمانتی مچلکوں پر ضمانت منظورکرنے کا حکم دیاہے،فاضل عدالت میں گورنمنٹ آفیشلزکوآپریٹو ہاؤس بلڈنگ سوسائٹی ملتان کے گرفتارسابق جنرل سیکرٹری ملک محمدرمضان ،سابق صدر غفار احمد شاہد نےدرخواست ضمانت قبل از گرفتاری دائر کی تھی ۔
تازہ ترین