• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کوئٹہ: دالبندین کا رہائشی ہوٹل میں پراسرار طورپر جاں بحق

کوئٹہ ( اسٹاف رپورٹر) پرنس روڈ کے ہوٹل میں دالبندین کا رہائشی پراسرار طور پر ہلاک ہو گیا پولیس کے مطابق دالبندین کا رہائشی ملک پیر دادمنگل کی شب دالبندین سے کوئٹہ پہنچنے کے بعد پرنس روڈ کے ایک ہوٹل میں رہائش اختیار کی اور بدھ کو وہ اپنے کمرے میں مردہ پایا گیا پولیس نے لاش ہسپتال پہنچائی جہاں ضروری کارروائی کے بعد لاش ورثا کے حوالے کر دی گئی واضح رہے کہ مرحوم ملک پیر داد نے این اے 260کے ضمنی انتخاب میں بھی حصہ لیا تھا ۔
تازہ ترین