• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مستقبل میں گاڑیاں ایسی ہونگی

لندن میں ہوئے ایک مقابلے میں کار آف دی فیوچر کا ڈیزائن پیش کیا گیا جس میں پندرہ ذہین ترین طلبا کا یہ ڈیزائن بازی لے گیا۔

امید کی جارہی ہے کہ کار آف دی فیوچر کا یہ انوکھا ڈیزائن دو ہزار بیس تک مارکیٹ میں دستیاب ہوگی۔

 

تازہ ترین