منزل ہے اگر ایک تو کیوں ایک نہ ہو راہسب شانہ بشانہ ہوں بہرگام تو بہترتنہا کوئی دشوار سفر طے نہیں ہوتامل جل کے کیا جائے ہر اقدام تو بہتر
متحدہ عرب امارات میں آج شام سے جمعرات تک شدید بارش کی پیشنگوئی کی گئی ہے۔
سابق امریکی صدر ٹرمپ کا کہنا ہے کہ عدالت کی جانب سے مجھ پر عائد جرمانہ غیرآئینی ہے، جج نے آزادی اظہار سے متعلق میرا آئینی حق چھین لیا۔
چیمپئنز ٹرافی ہوگی اور پاکستان میں ہی ہوگی، ہماری تیاریاں جاری ہیں، چیئرمین پی سی بی
امریکی محکمہ خارجہ کے نائب ترجمان ویدانت پٹیل کا کہنا ہے کہ رفح آپریشن کیلئے اسرائیل کا قابل بھروسہ منصوبہ نہیں دیکھا۔
سچل ٹاؤن میں بھی مبینہ پولیس مقابلہ ہوا جس میں ایک ڈاکو ہلاک اور دوسرا فرار ہوگیا۔
پی سی بی چیئرمین نے ہائی پرفارمنس سینٹر کو اپ گریڈ کرنے کے احکامات دیئے۔
افغانستان نے آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کیلئے اپنے اسکواڈ کا اعلان کردیا، ٹیم کی قیادت راشد خان کریں گے۔
میری ہمدردی مہوش کے ساتھ ہیں، چیئرمین پی سی بی تحقیقات اور انصاف کریں، سابق چیئرمین پی سی بی
رواں مالی سال کے پہلے 9 ماہ لیوی سے وصولی 719 ارب 56 کروڑ روپے رہی، رپورٹ وزارت خزانہ
وزیراعظم شہباز شریف نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کی منظوری دے دی۔
بہاولپورمیں سی ٹی ڈی اور دہشت گردوں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا۔
یہ مداحوں کےلیے ناانصافی ہوگی اگر ہم کسی پروجیکٹ میں ایک ساتھ کام نہ کریں، مسٹر پرفیکشنسٹ
فیصل آباد کے قریب موٹروے ایم 3 پر لوٹ مار کی وارداتیں ہونے لگیں۔
امریکی ریاست جنوبی کیرولینا میں ایک چھوٹی گھوڑی نے منیچر ہارس کے ورلڈ ریکارڈ برائے طویل ترین دم کا سابقہ ریکارڈ توڑ دیا۔
امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے اردن کے شاہ عبداللہ دوم سے امان میں ملاقات کی۔ امان سے عرب میڈیا کے مطابق ملاقات میں مشرق وسطیٰ میں جاری کشیدگی پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
"ہم کہتے ہیں کہ وہ ہمارے داماد ہیں، ہماری فنکار برادری کے داماد ہیں۔"