• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

منیلا میں مظاہرین کا ٹرمپ کا گھومتا پتلا جلا کر احتجاج

جنوبی ایشیا کے دورے پر آئے امریکی صدر ٹرمپ جہاں اپنی عجیب و غریب حرکتوں کی وجہ سے خبروں کی زینت بنے رہے ہیں وہیں فلپائن کے دارالحکومت منیلا میں آسیان اجلاس کے موقع پر ان کا استقبال منفرد طریقے سے کیا گیا ۔

ڈمپ ٹرمپ کے نعرے لگاتے مظاہر ین نے نازی نشان پر ٹرمپ کی تصویر کے ساتھ نیوکلئیر بم، بلڈوزر، ہینڈگن اور ڈالر کے بیگ کی تصویر کے ساتھ احتجاج کیا اور اس کو نظر آتش کردیا۔

برطانوی اخبار کے مطابق دوسری جانب عوامی مقامات کا دورہ کرنے کے باعث کینڈین وزیر اعظم ٹروڈو کو ہیرو کے طور پر دیکھا جارہا ہے۔

تازہ ترین