کہی جارہی ہیں وہ باتیں عموماًجو سننے سنانے کے لائق نہیں ہیںکسی مسئلے پر کوئی رائے کیا دوںمرے سامنے سب حقائق نہیں ہیں
بھارت کے وزیراعظم نریندر مودی ایک مرتبہ پھر انتخابی ریلی کے دوران خطاب میں پاکستان اور جنگ کو بیچ میں لے آئے۔
گھوٹکی پولیس نے صحافی نصراللّٰہ گڈانی کے قاتلوں کا پتہ لگا لیا ہے۔
خیبر پختون خوا کے مشیرِ خزانہ مزمل اسلم کا کہنا ہے کہ وزیرِ اعلیٰ کے پی علی امین گنڈاپور نے بجٹ عمل کی خود نگرانی کی ہے۔
سعودی وزیرِ خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان سے فلسطینی وزیرِ خارجہ ڈاکٹر محمد مصطفیٰ کا ٹیلیفونک رابطہ ہوا ہے۔
گھوٹکی میں حملے میں زخمی صحافی نصر اللّٰہ گڈانی دورانِ علاج کراچی میں انتقال کر گئے۔
معروف یوٹیوبر و ڈیجیٹل کانٹینٹ کرئیٹر زرناب فاطمہ نے اپنے ہاں جَلد ننھے مہمان کی آمد سے متعلق خوشخبری سنائی ہے۔
دنیا کے امیر ترین شخص اور بھارت کے بزنس مین مکیش امبانی جو اپنی دولت کے سبب شہہ سرخیوں کا حصہ بننے رہتے ہیں، ان کا عالیشان محل دنیا کے مہنگے ترین گھروں میں سے ایک ہے۔
آسٹریلوی ٹیم کے سابق کپتان رکی پونٹنگ کے بعد ایک اور آسٹریلوی کرکٹر نے بھارتی ٹیم کی کوچنگ سے انکار کردیا۔
پاکستان شوبز انڈسٹری کے سینئر اداکار ساجد حسن نے بھارت مخالف کردار ادا کرنے سے انکار کرنے کی وجہ بتا دی۔
قومی ٹیم میں پانچ فاسٹ بولر، تین وکٹ کیپرز اور چار آل راؤنڈر ہوں گے۔
لاہور کے علاقے ڈیفنس میں شوٹرز فائرنگ سے زخمی ہونے والی خاتون زینب جمیل کا بیان منظر عام پر آگیا، خاوند پر شک کا اظہار کیا ہے۔
انگلینڈ ویمن کرکٹ ٹیم نے پہلے ون ڈے میں پاکستان ویمن ٹیم کو 37 رنز سے ہرادیا۔
چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر کا کہنا ہے کہ ہمارے پاس سیکریٹریٹ پر تجاوزات کے حوالے سے کبھی کوئی نوٹس نہیں آیا۔
ترجمان تحریک انصاف کا کہنا ہے کہ مینڈیٹ چور اور ان کے حواری اپنا انجام نگاہوں کے سامنے دیکھ کر باؤلے ہوگئے ہیں۔
ملزمان کو چھڑانے کے لیے کباڑیوں کے صدر کی سربراہی میں کباڑیوں نے حملہ کیا: پولیس
وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے بتایا کہ بشکیک سے 172طلباء کوئٹہ پہنچے ہیں۔