• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لبنان ، سعودی سفارتخانے کو 15 شہریوں کے اغوا کی دھمکی

بیروت(جنگ نیوز) لبنان میں سعودی سفارتخانے کو 15 سعودی شہری اغوا کرنے کی دھمکی دی گئی ہے۔ دھمکی دینے والوں نے خود کو " نقاب پوش" گروہ کا نام دیا ہے۔ ایک ویڈیو پیغام میں انہوں نے واضح کیا کہ وہ لبنان میں سعودیوں کے اغوا کا مشن اپنائے ہوئے ہیں۔ سعودی سفارتخانہ لبنان میں موجود 65 تا 70 فیصد سعودیوں کو پہلے ہی لبنان سے رخصت کرچکا ہے۔
تازہ ترین