• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کوئٹہ کو ترقیاتی عمل میں نظرانداز کیا جارہا ہے، رحیم کاکڑ

کوئٹہ(سٹی ڈیسک)سابق میئر وناظم رکن میٹروپولیٹن رحیم کاکڑ،سرور بازئی، نسیم الرحمن، سلیم قریشی، میر منظور سرپرہ، عمرفاروق نے کہا ہے کہ کوئٹہ کے عوام کے ساتھ ہر ترقیاتی کام سمیت روزگار میں زیادتی کی جارہی ہے پسند وناپسند کو منشور کا حصہ بنایا گیا ہے بیان میں افسوس کااظہار کیا گیا ہے کہ اگر کسی کے ساتھ عوامی حقوق پر اختلاف کیا جائے تو ہر عمل میں نظر انداز کیا جاتا ہے کوئٹہ 30لاکھ عوام کا شہر ہے یہاں عوامی ضروریات یکسر نظرانداز کئے گئے ہیں ۔
تازہ ترین