• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سانحہ کوئٹہ ،اکاخیل اتحادویلفیئر آرگنائزیشن کا اظہار افسوس

پشاور (سٹی رپورٹر) اکاخیل اتحاد پاکستان ویلفیئر آرگنائزیشن کے چیئر مین حاجی نور شیر اکا خیل نے کوئٹہ دہشتگردی واقعہ کی شدید مزمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایس پی کے قاتلوں کی جلد گرفتار کرکے انجام تک پہنچایا جائے ، انہوں نےکہاکہ حکومت عوام کو تحفظ فراہم کرنےمیں ناکام ہوچکی ہے ، سیاستدان ایک دوسرے پر کیچڑ اچھالنے کی بجائے ملک میں قیام امن کیلئے اقدامات اٹھائیں۔
تازہ ترین