• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

چوہدری حاجی منیر اختر کی والدہ کا انتقال

ویانا(نمائندہ جنگ)سالزبرگ میں عرصہ دراز سے مقیم معروف سماجی شخصیت چوہدری حاجی منیر اختر کی والدہ پاکستان میں انتقال کرگئیں،مختلف کمیونٹی رہنمائوں نے اظہار افسوس کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم حاجی منیر اخترکے غم میں برابر کے شریک ہیں اور دعا کرتے ہیں کہ الله تعالی مرحومہ کوجنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطافرمائے اور ان کےاہل خانہ اور لواحقین کو صبر و جمیل عطا فرمائے۔
تازہ ترین