پاکستان نے چوتھے میچ میں کرغیزستان کو 0-3 سے شکست دے دی۔ پاکستان نے مسلسل چار میچز جیت کر فائنل میں اپنی جگہ پکی کرلی۔
بلیک برن روورز نے پاکستان کیمپ کےلیے آدم خان کو ریلیز کرنے کا اعلان کردیا ہے۔
سپریم کورٹ نے بانی پی ٹی آئی کی اڈیالہ جیل سے ویڈیو لنک پر حاضری کا حکم دے رکھا ہے۔
نائب وزیر اعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ پاکستان اور چین کئی اہم امور پر متفق ہوگئے ہیں۔
شازیہ مری نے کہا کہ پی ٹی آئی ایوان میں غنڈا گردی کرنے آتی ہے، انہیں عوام سے غرض نہیں۔
وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا نے کہا کہ یہ وارننگ نہیں میری ٹائم لائن ہے، خود بیٹھ کر شیڈول بناؤں گا۔
لاہور میں بیوٹی پارلر میں خاتون کی نیم برہنہ تصویریں بنانے کا پہلا مقدمہ درج کرلیا گیا۔
انسپکٹر جنرل (آئی جی) سندھ پولیس غلام نبی میمن نے اسکریپ ڈیلرز اور کباڑیوں کے خلاف اب تک کی کارروائی پر اطمینان کا اظہار کردیا۔
مودی حکومت نے انتخابی فائدہ حاصل کرنے کے لیے ایک اور اقدام کیا ہے اور انتخابات کے دوران متنازع شہریت قانون پر عملدر آمد شروع کر دیا ہے۔
مہمانِ خصوصی اسپیکر بلوچستان اسمبلی کیپٹن (ر) عبدالخالق خان اچکزئی تھے جبکہ صدر آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی محمد احمد شاہ نے استقبالیہ خطبہ پیش کیا۔
متحدہ عرب امارات کے قونصل جنرل کراچی بخیت عتیق الرومیتی نے لاڑکانہ میں جدید طرز کے اسپتال اور دادو میں سیلاب متاثرین کیلئے ہاؤسنگ اسکیم کا افتتاح کر دیا۔
علی زیدی نے کہا کہ غیر سنجیدہ کٹھ پتلیوں سے پریس کانفرنسز نہ کروائیں، وقت ضائع کرنے کے بجائے بیٹھیں، سوچیں اور ملک کو دلدل سے نکالیں۔
اسپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خان سےملاقات میں صحافتی تنظیموں کے وفد نے مجوزہ ہتک عزت قانون پر تحفظات کا اظہار کردیا۔
انکوائری رپورٹ میں کہا گیا کہ کے ڈی اے کے 2 افسران نے ملیر ڈیم کی زمین کی غیر قانونی کھدائی کی اجازت دی۔
گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے کہا ہے کہ ملکی اسٹیبلشمنٹ کو برا کہنے میں بیرونی سازش ہوتی ہے۔
آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ پاکستان کی مسلح افواج مادر وطن سے دہشتگردی کی لعنت ہر قیمت پر ختم کرنے کیلئے پُرعزم ہیں۔