راولپنڈی (سٹاف رپورٹر)سینٹرل جیل اڈیالہ میں قیدکاٹنے والے نائیجیرین باشندے کوڈی پورٹ کردیاگیا۔جیل ذرائع کے مطابق 2016میں ایک مقدمہ میں گرفتاری کے بعدنائیجیریاکے ایک باشندے کواڈیالہ جیل لایاگیاتھا جہاں گذشتہ روزاس کی سزامکمل ہونے پراسے اتوارکوفلائٹ نمبرپی کے211کے ذریعے دبئی منتقل کردیاگیاجہاں سے اسے نائیجیریابھیج دیاجائے گا۔