• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بھارت کشمیریوں کی تحریک آزادی کودبا نہیں سکتا،شیخ رشید

لاہور(خصوصی رپورٹر) تحریک انصاف آزاد کشمیر کے مرکزی سیکرٹری جنرل و ممبر قانون ساز اسمبلی غلام محی الدین دیوان نے اپنی رہائش گاہ شاہ جمال پر عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کے اعزاز میں عشائیہ کے اہتما م کی اس موقع پر شیخ رشید کا کہنا تھا کہ بھارت مقبوضہ کشمیر میں ظلم و جبر سے کشمیری عوام کی آزادی کی تحریک کو دبا نہیں سکتا ،کشمیری شہداء کا خون رائیگاں نہیں جائے گا،جدو جہد آزادی کی تحریک جلد رنگ لائے گی ،بھارت نے مقبوضہ کشمیر میں سفاکیت ، بر بریت اور ریاستی غنڈہ گردی کی انتہا کر دی ہے۔
تازہ ترین