حکومتِ پاکستان کی جانب سے انسانی اسمگلنگ اور غیر قانونی طور پر یورپ جانے کے خواہشمندوں کے خلاف سخت کارروائیوں کے باوجود یہ مکروہ دھندہ بدستور جاری ہے۔
غزہ میں بھوک کو جنگی ہتھیار بنانے پر دنیا بھر میں اسرائیل کے خلاف مظاہرے کیے گئے ہیں۔
ٹی ٹوئنٹی ٹرائی نیشن سیریز کے فائنل میں نیوزی لینڈ نے جنوبی افریقہ کو 3 رنز سے ہرا دیا۔
ایک نئی طبی تحقیق سامنے آئی ہے جس میں کہا گیا ہے کہ جو لوگ کسی عزیز کی موت یا کسی اور شدید غم میں مبتلا ہوتے ہیں، ان کے اس نقصان کے ایک دہائی کے اندر مرنے کا امکان تقریباً دگنا ہو جاتا ہے۔
آئی ایس پی آر کے مطابق ایوانِ صدر آمد پر جنرل کوریلا کو تینوں مسلح افواج کے چاق و چوبند دستے نے گارڈ آف آنر پیش کیا،
حادثے میں باپ بیٹا بھی شامل ہیں، باپ کی لاش برآمد کرلی گئی، جبکہ بیٹا لاپتہ ہیں، 3 ماہی گیر تاحال لاپتہ، 1 ماہی گیر معجزانہ طور پر زندہ بچ گیا۔
وسطی چین کے صوبہ ہنان کی 16 سالہ لڑکی تیزی سے وزن کم کرنے کے لیے صرف سبزیاں اور جلاب آور (پیٹ صاف کرنے والی) دوا پر مشتمل خطرناک خوراک کھانے کے بعد مرتے مرتے بچ گئی۔
ٹیم تفتیشی افسر کو مختلف اداروں سے بروقت معاونت یقینی بنائے گی، ٹیم مختلف اداروں سے ٹیکنیکل ثبوتوں کی فراہمی بھی یقینی بنائے گی
متحدہ عرب امارات میں 9 سے 28 ستمبر تک کھیلے جانے والے ایشیاء کپ کے شیڈول کا اعلان کر دیا گیا۔
ایسوسی ایشن کے مطابق 165 روپے کلو کےحساب سے چینی ملے گی تو حکومتی نرخ پر بیچیں گے، شوگر ملیں 165 روپے ایکس مل پر چینی فراہم کر رہی ہیں۔
برطانوی وزیرِ اعظم سر کیئر اسٹارمر نے فرانس اور جرمنی کے سربراہان سے ٹیلیفون پر گفتگو کی ہے۔
پاکستان نے آج اسلام آباد میں ریجنل چیفس آف ڈیفنس اسٹاف کانفرنس کی میزبانی کی ہے۔
بھارتی ریاست بہار کے ضلع گیا میں ہوم گارڈ میں بھرتی کے لیے آنے والی 26 سالہ خاتون کے ساتھ ایمبولینس میں اجتماعی زیادتی کا واقعہ پیش آیا ہے۔
بھارتی ریاست یو پی کے شہر غازی آباد میں جعلی سفارت خانہ اور جعلی سفیر پکڑا گیا ہے۔
پولیس نے مقتولہ کے خاوند کی مدعیت میں درج مقدمے میں مزید 4 دفعات شامل کرلیں، مقتولہ کے قتل کے حوالے سے اضافی دفعات پر مشتمل ایف آئی آر سامنے آگئی۔
ڈی پی او محمد عیسیٰ خاں کی ہدایت پر ڈی ایس پی صدر سرکل کی سربراہی میں ٹیمیں تشکیل دے دی گئیں ، جو لڑکی کے ورثاء اور ملزموں کو تلاش کر رہی ہیں، جبکہ پوسٹمارٹم کے بعد لڑکی کی لاش امانتاً قصور میں دفن کر دی گئی ہے۔