کرسٹیانو رونالڈو کو سعودی عرب میں دھمکی آمیز پیغامات موصول، سیکیورٹی میں اضافہ
عالمی شہرت یافتہ پرتگالی فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو اور ان کی گرل فرینڈ جارجینا روڈریگز نے سوشل میڈیا پر موصول ہونے والے دھمکی آمیز پیغامات کے بعد سعودی عرب میں اپنے حفاظتی انتظامات میں اہم تبدیلیاں کی ہیں۔