• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

دنیا میں کوئی چیز بیکار نہیں ہوتی اگر انسان میں تخلیقی صلاحیتیں موجود ہوں، تو ہر بے بیکار چیز کو کار آمد بنایا جاسکتا ہے۔

چین میں ایسا ایک 65سالہ باصلاحیت شخص اسٹرا کا استعمال کرتے ہوئے خوبصورت پینٹنگ تخلیق کرنے کا فن جانتا ہے۔

اسٹرا کو مختلف انداز میں کاٹ کر یہ شخص ایسے شاہکار بناتا ہے کہ دیکھنے والے دنگ رہ جائیں۔

’زو زہینگفا‘نے اب تک اسٹرا کا استعمال کرتے ہوئے 300سے زائد پینٹنگ بنا لی ہیں جسے یہ کئی ممالک میں نمائش کے بعد اسے فروخت بھی کرتا ہے۔

تازہ ترین