• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اورنج ٹرین منصوبےکی لاگت کی تفصیلات کی درخواست پرجواب طلب

Todays Print

لاہور (اے پی پی) لاہور ہائیکورٹ نے اورنج ٹرین منصوبے پر لاگت کی تفصیلات پیش کرنے کےلئے دائر درخواست پر وفاقی حکومت، حکومت پنجاب‘ ماس ٹرانزٹ اتھارٹی اور دیگر فریقین سے جواب طلب کر لیا۔ پیر کو جسٹس شاہد بلال حسن اور جسٹس عابد عزیز شیخ پر مشتمل دو رکنی بنچ نے کیس کی سماعت کی۔ دوران سماعت عدالت نے درخواست گزار سے کہا کہ اورنج ٹرین کے حوالے سے عدالت عظمیٰ کا فیصلہ آ چکا ہے۔

تازہ ترین