• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

وفاقی وزیر ریلوے سعد رفیق دوروزہ دورے پر آج کوئٹہ پہنچیں گے

کوئٹہ (آن لائن)وفاقی وزیر ریلوے وپاکستان مسلم لیگ(ن) کے رہنماء خواجہ سعد رفیق آج بدھ کو کوئٹہ اور سبی کے دو روزہ دورے پر کوئٹہ پہنچیں گے جہاں وہ ریلوے کے افسران اور مختلف سیاسی جماعتوں کے رہنماؤں کے علاوہ 14 دسمبر کو سبی کا دورہ کرینگے تاکہ سبی، ہرنائی ریلوے ٹریک پر ہونیوالے تعمیراتی کام کا جائزہ لے سکیں ۔
تازہ ترین