• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نواز شریف لندن،عمران خان کراچی، زرداری ، بلاول نے ملتان میں سپریم کوٹ کا فیصلہ سنا

اسلام آباد (خبرایجنسی ) سابق وزیر اعظم نواز شریف لندن،عمران خان کراچی ،وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی مظفر آباد جبکہ آصف زرداری اور بلاول بھٹو نے ملتان میں سپریم کورٹ کا فیصلہ سنا ۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق عمران خان اور جہانگیرترین نااہلی کیس کا فیصلہ سابق وزیر اعظم نواز شریف نے لندن میں حسن نواز کے آفس میں فیصلہ سنا،اس موقع پر وزیر اعظم کی صاحبزادی مریم نواز اور دونوں صاحبزادے بھی موجود تھے۔
تازہ ترین