کوئٹہ(این این آئی) صوبائی وزیراور پاکستان مسلم لیگ بلوچستان کے صدر شیخ جعفر خان مندوخیل کے چچا اور ضلع کونسل ژوب کے چیئرمین شیخ محمد یوسف مندوخیل کے والد مسلم لیگی رہنماء شیخ نصراللہ خان مندوخیل کی فاتحہ منگل 19 اور بدھ 20 دسمبر کو سروے 144 نزد عالمو چوک نواں کلی روڈ کوئٹہ لی جائے گی۔