لا ہور(شوبز رپورٹر )عالمی شہرت یافتہ موسیقار نذیر علی کی 15 ویں برسی آج 5 جنوری کو منائی جائیگی۔ اس موقع پر قرآن خوانی انکے صاحبزادے ساجد نذیر علی کی رہائش گاہ پر ہوگی۔برسی کی باوقار تقریب 26 جنوری کو فیصل ٹائون میں ہوگی جس میں انکی خدمات کا ڈسپلے ہوگا۔موسیقارنذیر علی نے 350 سے زائد فلموں کی موسیقی ترتیب دی۔