• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

چیف جسٹس میاں ثاقب نثار کی سربراہی میں قائم بنچ آج سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں مفاد عامہ کے کیسوں کی سماعت کر یگا

لاہور(نمائندہ جنگ)چیف جسٹس میاں ثاقب نثار کی سربراہی میں قائم بنچ آج سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں مفاد عامہ کے کیسوں کی سماعت کر یگا اس سلسلہ میں نجی میڈیکل کالجوں کی طرف سے بھاری فیسوں کی وصولی کے خلاف ازخود کیس کی سماعت ہوگی چیف جسٹس پاکستان نے تمام نجی میڈیکل کالجز سے ان کی عمارتوں ،لیب،فیسوں اخراجات،آمدن اور طلبہ کو دی جانے والی سہولیات سے متعلق بیان حلفی اور ان کالجوں کے مالکان کو طلب کر رکھا ہے ۔
تازہ ترین