• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کوئٹہ کی حالت زاراربوں خرچ ہونے کے باوجود آثارقدیمہ کا منظر پیش کررہی ہے

کوئٹہ(سٹی ڈیسک)سابق میئر رحیم کاکڑ سرور بازئی نسیم الرحمن سلیم قریشی منظورسرپرہ عمرفاروق کاکڑ محمدیوسف عبدالغفار شریف محمداکبر محمدنسیم نے کوئٹہ شہر کی حالت زار پر افسوس کااظہار کیا ہے کوئٹہ کی ترقی کا اندازہ جناح روڈ کی حالت سے بخوبی لگایاجاسکتا ہے اس کے علاوہ شہر کی اسٹریٹ لائٹس کا نظام اور گلی کوچوں میںصفائی کی حالت آپ کے سامنے ہےانہوں کہاکہ ایک طرف ترقیاتی کاموں کے دعوے لوکل باڈیز صوبائی اورمرکزی محکموں کے ترقیاتی کام سمیت ایم پی اے ایم این اے سینیٹروں کی کاموں کی تفصیل کے باوجود یہ تمام ترقیاتی کام عوام کے خیال میں شاید خلا میں ہوئے ہیں۔
تازہ ترین