امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ آسٹریلیا کے بونڈائی بیچ پرخوفناک حملہ ہوا ہے۔
وائٹ ہاؤس واشنگٹن میں کرسسمس تقریب سے خطاب میں ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ شام میں امریکی فوجیوں پرحملہ کرنے والوں کو بڑا نقصان اٹھانا پڑے گا۔
صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ سڈنی میں یہود دشمن حملے کی مذمت کرتے ہیں۔