• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

تارکین وطن سےمتعلق ٹرمپ انتظامیہ کافیصلہ معطل

Trump Administration Decision On Immigrants Suspended

کیلی فورنیا کی ایک عدالت نے نوجوان تارکین وطن کے تحفظ سےمتعلق ٹرمپ انتظامیہ کے فیصلے کومعطل کردیاہے،کیلیفورنیا عدالت کے ڈسٹرکٹ جج نے ٹرمپ انتظامیہ کے فیصلے کو عارضی طور پر روکا ہے ۔

 

جج کا کہنا ہے کہ فیصلے سے نوجوان تارکین وطن متاثر ہوں گے ۔امریکی پروگرامdaca ملک میں غیر قانونی طور پر آنے والے 8 لاکھ تارکین وطن کو تحفظ فراہم کرتا ہے۔

واضح رہے کہ ٹرمپ انتظامیہ نےنوجوان تارکین وطن کے تحفظ کے پروگرام کو ختم کرنے کا فیصلہ کیا تھا۔

تازہ ترین