آپ آف لائن ہیں
جمعرات5؍ذوالقعدہ 1439ھ19؍جولائی 2018ء
Namaz Timing
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مارشل آرٹ کے ماہر چینی شیف نے تیز دھار بغدے سے ایسی کرتب بازی کی کہ دیکھنے والے دنگ رہ گئے۔

یوں تو کئی ماہر شیفس کو کھانا پکاتے ہوئے دیکھا ہوگا لیکن مارشل آرٹ کا ماہر شیف شاید ہی کبھی دیکھا ہو۔

ویڈیو میں نظر آنے والے اس چینی شیف کو ہی دیکھ لیں جس نے اپنی صلاحیتوں کا حیرت انگیز مظاہرہ کر کے دیکھنے والوں کو دنگ کردیا ہے۔

چین سے تعلق رکھنے والے ماہر شیف نے کرتب بازی کیلئے بغدے کا استعمال کیا اور دھیر دھار بغدے کو اپنے ہاتھ میں گھماتے ہوئے ایسی ٹرکس پیش کیں کہ دیکھنے والے بھی دنگ رہ گئے اور چینی شیف کی مہارت کو سراہے بغیر رہ نہیں سکے۔

Chatاپنی رائے سے آگاہ کریں