• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

فپواسا سندھ کا اجلاس جامعہ کراچی کے اسٹاف کلب میں طلب

کراچی(اسٹاف رپورٹر) فپواسا سندھ کا نمائندہ اجلاس منگل16 جنوری کو جامعہ کراچی کے اسٹاف کلب میں منعقد ہوگا جس میں سندھ کی جامعات کو درپیش مسائل کو اجاگر کیا جائیگا اور اس سلسلے میں مطالبات پیش کئے جائیں گے۔
تازہ ترین