• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
لندن (نیوز ڈیسک)معروف کمیونٹی اور سیاسی رہنما انجم چوہدری کی خوش دامن انتقال کرگئیں۔ ان کا انتقال اسلام آباد میں ہوا اور بعدازاں انہیں سپردخاک کردیا گیا۔ ناصر بٹ، ڈاکٹر اشرف چوہان، زبیر کیانی، نذیربٹ، ملک ریاض، بیگم نواز خان، بیگم یاسمین بٹ، بیگم نسرین ملک، بابو اجمل، ڈاکٹر انجم، شاکر قریشی، سیف احمد خان، اسد بٹ، فیصل سوان، چوہدری ریاض، ندیم نثار، وارث خان، عاصم شاہ، ثاقب الخیری، چوہدری اسلم وسان، راجہ لیاقت حسین، شاہد فاروق سندھو، شہزاد خالق سندھی، چوہدری جہانگیر، راجہ نثار، راجہ ادریس، راجہ مقصود، راجہ شفیق، کشمیری راجہ جلیل، ملک لودھی، بیگم ممتاز مرزا، عذرا قاضی، بیگم پروین، چوہدری علی زیب، عمیر پاشا، راجہ امجد، زین چوہدری، راجہ لئیق، ظفراقبال، عدنان ملک، حارث خان، تاج خان، محمد عثمان، راجہ اظہر اور دیگر رہنمائوں اور سول سوسائٹی کے ارکان نے انجم چوہدری سے اظہار تعزیت کیا ہے جو پاکستان میں ہیں۔
تازہ ترین