• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

عدالتی احکامات پرحمزہ شہباز کے گھر کے باہر سے رکاوٹیں ہٹادی گئیں

Todays Print

لاہور(مانیٹر نگ سیل)لاہور کی جوڈیشل کالونی میں ایم این اے حمزہ شہباز شریف کی رہائش گاہ کےباہرسے بیریئرز ہٹا دیئے گئے ہیں۔علاقے کے لوگوں کاکہنا ہےکہ عدالتی حکم کے بعد گلی میں لگایا گیا گیٹ اور رکاوٹیں ہٹادی گئی ہیں جبکہ گھر کے سامنے اور پچھلی جانب رکھے بیریئرز بھی ہٹا دیئے گئے۔ علاقے کے لوگوں نے بتایا کہ یہاں ایلیٹ فورس کی گاڑیاں اور اہلکار موجود رہتے ہیں، پولیس چوکیاں بھی موجود ہیں تاہم عدالتی حکم کے بعد رکاوٹیں ہٹا دی گئی ہیں۔

تازہ ترین