کوئٹہ(پ ر)ڈسٹرکٹ ایجوکیشن افسر ضلع کوئٹہ کے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ جمعرات 25جنوری کو اہم اجلاس ڈی ای او(سیکنڈری) فی میل کے آفس مشن روڈ میں ہوگا تمام پرنسپل، ہیڈ ماسٹر بوائز ہائی اسکولز، ڈی ای او (سیکنڈری ایجوکیشن)، ڈپٹی ڈسٹرکٹ ایجوکیشن افسر (میل) زرغون چلتن ٹائونز کو اجلاس میں یقینی کی ہدایت کی گئی ہے۔