• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کوئٹہ، ہوٹل کے کمرے میں لڑکے سے بد فعلی کی کوشش کرنیوالا لیکچرار اور منشی گرفتار

Todays Print

کوئٹہ (نمائندہ جنگ) سٹی پولیس نے ہوٹل میں بدفعلی کی کوشش کرنیوالے لیکچراراور ہوٹل منشی کو 15 سالہ لڑکے سمیت گرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیا پولیس کے مطابق ایس پی سٹی ڈویژن عبداللہ جان آفریدی کی سربراہی میں سٹی پولیس نے لیاقت بازار ، پرنس روڈ سمیت شہر میں قائم 15ہوٹلز میں سرچ آپریشن کیا اس دوران عبدالستار روڈکے ایک ہوٹل کے کمرے میں 15 سالہ لڑکے سے بدفعلی کی کوشش کرنے والے دو افراد اور لڑکے کو رنگے ہاتھوں دھر لیا پولیس نے بتایا کہ گرفتار ہونے والوں میں ایک لیکچرار اور ہوٹل کا منشی شامل ہیں مقدمہ درج کر کے مزید تحقیقات شروع کر دی گئی ہیں ۔

تازہ ترین