• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

احتساب عدالت میں عدالتی کارروائی دیکھنے کے لئے پہلی بار مریم نواز کی صاحبزادی ماہ نور عدالت آئیں

Todays Print

اسلام آباد (آئی این پی) احتساب عدالت میں سابق وزیراعظم نواز شریف‘ان کی صاحبزادی مریم نواز اور داماد کیپٹن (ر) صفدر کے خلاف نیب ریفرنسز کی عدالتی کارروائی دیکھنے کے لئے پہلی بار مریم نواز کی صاحبزادی اور نواز شریف کی نواسی احتساب عدالت آئی۔ مریم نواز کی چھوٹی صاحبزادی ماہ نور اسی گاڑی میں سوار ہو کر احتساب عدالت پہنچیں جس میں ان کے نانا نواز شریف ‘ والد کیپٹن (ر) صفدر اور والدہ مریم نواز سوار تھیں۔

تازہ ترین