• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ملائیشین مارکیٹ میں پام آئل کے نرخوں میں اضافہ

کوالالمپور(اے پی پی) ملائیشین مارکیٹ میں پام آئل کے نرخوں میں کئی روز کمی رہنے کے بعد جمعہ کو اضافہ ہوا ہے جس کی وجہ امریکی ڈالر کے مقابلے رنگٹ کی شرح تبادلہ اور پام آئل کی پیداوار میں کمی آنا ہے۔ برسا ملائیشیا ڈیریویٹوز ایکسچینج میں پام آئل کے اپریل کے لیے سپلائی کے سودے 0.4 فیصد اضافہ کے ساتھ 2495 رنگٹ فی ٹن طے پائے۔
تازہ ترین