آپ آف لائن ہیں
اتوار 4؍رمضان المبارک 1439ھ 20؍مئی 2018ء
Namaz Timing
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) چیئرمین قائمہ کمیٹی برائے داخلہ سینیٹر رحمان ملک نے ڈی آئی خان میں بڑھتی دہشت گردی و ٹارگٹ کلنگ کانوٹس لیاہے اور ہدایت کی کہ آئی جی پولیس خیبرپختونخوا و ہوم سیکرٹری ڈی آئی خان میں ٹارگٹ کلنگ پر کمیٹی میں رپورٹ جمع کرائیں۔ سینیٹر رحمان ملک نےدونوں افسران کوکمیٹی کے اگلے اجلاس میں پیش ہوکر ڈی آئی خان میں ٹارگٹ کلنگ پر بریفنگ دینے کےلئے بھی کہاہے۔انہوں نے کہا ڈی آئی خان میں ٹارگٹ کلنگ میں اضافہ قابل تشویش، افسوس ناک و قابل مذمت ہے، معصوم لوگوں کے بہیمانہ قتل پر چپ نہیں رہ سکتے۔

x
Advertisement

​​
Chatاپنی رائے سے آگاہ کریں