سات سالہ بچہ فٹ بال کے کھیل میں مہارت کمال کی رکھتا ہے، جس نے فٹ بال کھیلنے کا شاندار مظاہرہ کرتے ہوئے دیکھنے والوں کو حیران کر دیا۔
یوں تو متعدد نوجوان ماہر کھلاڑی ناصرف فٹ بال کھیلتے ہیں بلکہ اس کھیل سے کرتب بازی کرتے ہوئے بھی نظر آتے ہیں لیکن بچے بھی فٹ بال کھیلنے میں کسی سے پیچھے نہیں ہیں۔
ویڈیو میں نظر آنے والا بچہ نہ صرف شاندار انداز میں فٹ بال کھیلتا ہے بلکہ فٹ بال سے کرتب بازی بھی دکھاتا ہے۔
یۃ بچہ نہ صرف فٹ بال کھیلنے کا بے حد شوقین ہے بلکہ کئی مقابلوں میں حصہ بھی لے چکا ہے اور ایک ماہرفٹ بال پلیئر بننے کی باقاعدہ تربیت بھی لیتا ہے۔