• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پسنی، چارمنشیات فروش اسلحہ سمیت گرفتار

کوئٹہ ( اسٹاف رپورٹر)پسنی لیویز نے ایک کارروائی کے دوران چار منشیات فروشوں کو گرفتار کرکے چھ کلو چرس اور اسلحہ قبضے میں لے لیا لیویز ذرائع کے مطابق کمشنر مکران ڈویژن بشیر احمد بنگلزئی کو خفیہ اطلاع ملی تھی کہ پسنی میں منشیات کا کاروبار کیا جا رہا ہے جس پر کمشنر نے اسسٹنٹ کمشنر پسنی کی سربراہی میں ایک ٹیم تشکیل دی جس نے گزشتہ روز پسنی کے علاقے کلانچ میں کارروائی کرتے ہوئے چار منشیات فروشوں موسیٰ ٗ خدا بخش ٗ رحیم اللہ ٗ وحید بلوچ کو گرفتار کر کے ان کے قبضے سے چھ کلو چرس‘تین 9ایم ایم ‘رائونڈز برآمد کرلیا۔
تازہ ترین